لال مسجد میں نمازجمعہ، تصادم ٹل گیا

0
1136

لال مسجد میں جمعہ کی نماز نائب خطیب مولانا عامر صدیق نے پڑھائی ،اس طرح تنازع ٹل گیا۔ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے جمعہ کی نماز پڑھانے کا اعلان کررکھا تھا ۔اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ اور مولانا عبدالعزیز کے درمیان آج مذاکرات کے پانچ دور ہوئے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد مولانا عبدالعزیز جامعہ حفصہ سے گھر چلےگئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here