چاند نظر آ گیا, پاکستان میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔

0
982

رمضان المبارک سن 1439 ہجری کا چاند نظر آ گیا پاکستان میں پہلا روزہ کل جمعرات 17 مئی کوہو گا۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئے جہاں چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔

رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کیا۔

چاند نظر آنے کی شہادتیں دیر، بونیر، نتھیا گلی، کوئٹہ اور ایبٹ آباد سے موصول ہوئیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here