بلوچستان کے وزراء کے لیے 20 نئی گاڑیاں خرید لی گئیں

0
246

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کی کابینہ میں شامل نئے وزراءکے لئے 20 نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے نئے وزراءکے لئے 20 نئی گاڑیاں خریدی ہیں جن کی مالیت 13 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ادارے بلوچستان کو غربت کے لحاظ سے انتہائی پسماندہ ترین صوبہ قرار د یتے ہیں ۔ وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت سادگی پر زور دے رہی ہے۔ وزیر اعظم ہاوس میں موجود قیمتی بلٹ پروف گاڑیاں نیلام کی جا رہی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here