آرٹیکل 63 اےکی تشریح، ریفرنس آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا

0
371

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏آرٹیکل 63A کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ ریفرنس تیار ہو گیا جو آج کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نےاتوار کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ انشاءاللہ اس کیس سے پاکستان کی سیاست میں ضمیر بیچ کر لوٹا بننے کا گھناؤنا کاروبار ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا، اور حرام کے پیسے کی سیاست میں اثرو رسوخ میں کمی آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here