سینسر کپڑوں پر لگائیں اور کرونا وائرس سے محفوظ رہیں

0
647

میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی جانب سے حال ہی میں ‘کووڈ-19 سینسر’ تیار کیا گیا ہے جسے کپڑوں پر لگا کر آپ صحت کی نگرانی کر سکتے ہیں۔

اس سینسر کو کپڑوں میں لگانے کے بعد یہ آپ کی سائنس کی رفتار، دل کی دھڑکن اور جسم کا درجہ حرارت بھی بتاتا ہے، یہ واٹر پروف سینسر ہر قسم کے کپڑوں میں لگ سکتا ہے اور پانی لگنے سے خراب بھی نہیں ہوتا۔

خیال رہے کہ عالمگیر وبا کے پیشِ نظر اسپتالوں میں جانا بھی خطرے سے خالی نہیں ہے یہی وجہ ہے کہ اب ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہیں جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے اپنی صحت کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ڈاکٹر کو اپنی صحت کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here