مسکراتے ایموجیز والا سانپ توجہ کا مرکز بن گیا

0
1025

امریکہ میں مسکراتے چہرے کے ایموجیز والاسانپ توجہ کا مرکز بن گیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سانپ کا مالک 2003 سے سانپوں کی بریڈنگ پر کام کررہا ہے۔ وہ گہرے گولڈن، نیلے اور سفید رنگ کے سانپ کی بریڈ کرانے کا خواہش مند تھا لیکن قدرتی طور پر انڈے سے جو سانپ نکلا اس کی کھال پر مسکراتے ہوئے چہرے کے ایموجیز بنے ہوئے ہیں۔
اس سانپ کو حال ہی میں چھ ہزار ڈالر پر فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here