حکومت کو چھٹے بجٹ میں پہلی بار ہزیمت کا سامنا

0
1081

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ پر بحث سمیٹنا شروع کی تو تحریک انصاف کی شیریں مزاری نے کورم کی نشاندہی کردی ۔جس پر ڈپٹی اسپیکر نے برہمی کا اظہار کیا، ارکان کی گنتی کرانے پر کورم پورا نہ نکلا جس پرحکومت کو چھٹے بجٹ میں پہلی بار ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بجٹ بحث سمیٹنے کے دوران کورم پورا نہ ہونے پرقومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here