پاکستان میں خود کو اپنے ملک سے بھی محفوظ سمجھا۔ہیڈ کوچ جنوبی افریقہ

0
392

پاکستان کے دورے پر آئے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر بھی پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کے معترف ہو گئے جن کا کہنا ہے کہ یہاں ہم نے خود کو جنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ سمجھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارک باؤچر کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور یہاں سب کچھ ایک خواب کی مانند لگا بلکہ اگر میں سچ کہوں تو ہم نے یہاں خود کو جنوبی افریقہ سے بھی زیادہ محفوظ سمجھا۔ انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان شاندار تھا اور ہم نے بہت کچھ سیکھا، یہاں ریورس سوئنگ اور گیند کا سپن ہونا متوقع تھا، محمد رضوان نے دونوں فارمیٹ میں بہتر کھیل پیش کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here