خانہ کعبہ اور حجراسود چھونے پر پابندی

0
807

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ زائرین کو طواف اور عمرےکے دوران کعبہ اور حجر اسود کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔طواف، سعی کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی کروانے کیلئے اہلکار تعینات کیے ہیں، انتظامیہ نے کہا ہے کہ طواف، کعبہ کے گرد نصب باڑ کے باہر ہوگا۔ʼ کورونا کی روک تھام اور زائرین کی حفاظت کے لیے حجر اسود کا بوسہ لینا یا کعبے کو چھونا منع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here