لورالائی: بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے چھ ملازمین کے کرونا ٹیسٹ مثبت

0
11

رپورٹ:- پیر محمد کاکڑ۔ لورالائی
بلوچستان ریزیڈینشل کالج لورالائی کے چھ ملازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگئے۔
محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں واقع بلوچستان ریزیڈینشل کالج( بی آر سی) کے چھ ملازمین کے کرونا وائرس ٹیسٹ کیے گۓ جو مثبت آگئے۔جن میں غلام رسول ،محمد اکرم ،باز محمد، عبدالغفار ،محمد یونس اورمحمد کریم شامل ہیں۔ ان افراد کو ٹیسٹ مثبت آنے پر کالج آمد پر پابندی لگاتے ہوئےگھروں تک محدود کردیا گیا تاکہ یہ وائرس مزید افراد تک نہ پھیلے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here