سرکاری ملازمین کا پراویڈنٹ اور جی پی فنڈز،شرح سود میں کمی

0
252

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ پر مارک اپ شرح کم کردی ہے۔

پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ پر مارک اپ شرح 2 اعشاریہ 35 فیصد کم کردی گئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق 2019-20 کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور جی پی فنڈ کے لیے مارک اپ 12 فیصد ہوگا۔

پچھلے مالی سال 2018-19 میں یہ مارک اپ 14 اعشاریہ 35 فیصد تھا۔

بشکریہ۔جیونیوز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here