ریلویز میں ریزرویشن اور بکنگ مسائل کے لیے کال سینٹر کا قیام

0
520

پاکستان ریلویز نے عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر متعارف کروا دیا جو کہ روزانہ کی بنیا د پر چوبیس گھنٹے سروس فراہم کرے گا۔ عوام کی سہولت کے لیے کال سنٹر کا نمبر 042-99070011 ہے جس پر ریزرویشن اور بکنگ کے مسائل کے فوری حل کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔31جنوری سے لے کر 10فروری تک تقریبا 9 ہزارکے قریب مسافروں کی شکایات سنی گئی اور ان کا فوری ازالہ کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز نثار احمد میمن نے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ میں قائم کال سنٹر کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here