عید الفطر کی تعطیلات 15سے18جون تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری

0
397

وزارت داخلہ نے عیدالفطرپر4چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،جس کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 15سے18جون تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیرکوعیدالفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here