کرونا وائرس: قرنطینہ کے لیے ٹرین بلوچستان بھجوادی گئی

0
84

وزیراعظم عمران خان سےوزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نےملاقات کی اور ریلوے ملازمین کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ پانچ کروڑ ایک لاکھ پچاسی ہزار کا چیک وزیرِ اعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لیے پیش کیا

وزیرِ ریلوے نے بتایا کہ پاکستان ریلویز کی جانب سے چمن کے لئے تیس کوچز پر مبنی ایک ٹرین بھجوا دی گئی ہے جس میں پانچ سو افراد کے آئسولیشن کے لئے انتظام ہے اسی طرح پاکستان ریلوے تفتان کے لئے بھی پانچ سو افراد کے لئے ٹرین بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس مقصد کے لئے میڈیکل کوچز کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here