عید پر سعودی عرب میں دس چھٹیاں ہوں گی

0
890

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10 شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی دس تعطیلات ہوں گی۔ شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے اتوار 10 شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here