گلاب جامن یا فرائیڈ ڈونٹس،نئی بحث چھڑ گئی

0
2660

مشہور دیسی سویٹ ڈش گلاب جامن کو تمام کھانوں میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے تاہم اسے غلط نام سے پکارے جانے پر سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک ویب سائٹ پر گلاب جامن کو فرائیڈ ڈونٹس’ کا نام دیاگیاجس پر سوشل میڈیا پر کافی تنقید کی جارہی ہے۔ مشہور امریکی ویب سائٹ بزفیڈ’ کی جانب سے گلاب جامن کی ترکیب اور اس مٹھائی کو فرائیڈ دونٹس نام دینے کی وڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ صارفین تنقید کررہے ہیں اورفرائیڈ ڈونٹس کی بجائے گلاب جامن کو اس کے اصل نام سے ہی پکارنے پر مصر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here