ماہ رمضان میں بینکوں کے اوقات کار کیا ہوں گے.اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

0
722
A currency dealer counts Pakistani rupees and U.S. dollars at his shop in Karachi October 8, 2008. REUTERS/Athar Hussain

اسٹیٹ بینک کےبیان کے مطابق رمضان کے مہینے میں تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجکر 15 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو بینک 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے۔

عوامی لین دین کے لیے پیر تا جمعرات تمام بینکس صبح 8 بجے سے دوپہر پونے 2 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو عوامی لین دین صبح 8 بجے سے ساڑھے12 بجے تک ہوگا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here