راولپنڈی :ریلوے ملازمین کے لئے لائبریری کا تحفہ

0
798

راولپنڈی میں چیئرمین وزرات ریلوے محمد جاوید انور نے ریلوے سٹاف لائبریری کا افتتاح کردیا

لائبریری ریلوے ملازمین اور انکے بچوں کے لیے بنائی گئی ہے ،جس میں لٹریچر، فکشن، اسلامی تاریخ ، تاریخ اور ریلوے سمیت مختلف موضوعات پر مشتمل چار ہزار پانچ سو کتابیں رکھی گئیں ہیں.لائبریری میں معلوماتی کتب بھی موجود ہیں.

لائبریری میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسر ہوگی .

راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریلوے ملازم اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے،

لائبریری کا دورانیہ دن تین سے شام چھ بجے تک ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here