عرب ملک اسرائیل سے تعلقات قائم نہ کریں۔فلسطین

0
773

فلسطین نے کہا ہے کہ اس کی قیادت مزید عرب ملکوں کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے روکنے کیلئے کام کررہی ہے۔

فلسطین تنظیم آزادی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل صائب اراکات نے راملہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ عرب ریاستوں اور اسلامی تعاون تنظیم کی ذمہ داری ہے کہ وہ 2002 کے عرب امن منصوبے کی پاسداری کے حوالے سے اپنے فیصلوں کا تحفظ کریں۔
عرب امن منصوبے کے مطابق عرب ریاستیں اسرائیل کے ساتھ صرف اسی صورت میں اپنے تعلقات بحال کرسکتی ہیں جب وہ 1967 کی جنگ میں غصب کیے گئے عرب علاقوں پراپنا فوجی تسلط ختم کر دے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here