مختلف ممالک سے آنے والے 30افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

0
471

مختلف ممالک سے اسلام آباد پہنچنے والے پاکستانیوں میں سے 30 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے بتایا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں بیرون ملک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد پہنچے ہیں۔ بیرون ملک سے آنے والے 30 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 15 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ صحت یاب ہونے والے افراد کو گھروں میں قرنطینہ میں رہنے کیلئے بھیج دیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here