ون ڈے کرکٹ:انگلینڈ نے نیاریکارڈ قائم کردیا

0
1047

انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کا نیاریکارڈ قائم کردیا، انگلش ٹیم نے آسٹریلیاکےخلاف تیسرے ون ڈے میں 481رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا۔

ناٹنگھم میں جاری ون ڈے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کےخلاف رنزکی بھرمارکردی،ایلکس ہیلز نے 147اوربیئرسٹو نے 139رنزاسکورکیے،جیسن روئے نے 82اورمورگن نے 67رنزکی جارحانہ اننگزکھیلی ، انگلش ٹیم 6وکٹ پر481رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔

اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف 444 رنز کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here