بلوچستان کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

0
399

بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس بلوچستان میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر محمد خان اچکزئی نے نگران کابینہ میں شامل تمام 11 اراکین سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں عبدالسلام خان، منظور حسین، امام بخش، ملک عنایت کاسی، فرزانہ بلوچ اور آغا عمر بنگلزئی شامل ہیں۔

نوید کلمتی، حافظ خلیل احمد، فیض اللہ کاکڑ، نصراللہ خلجی اور خرم شہزاد بھی حلف اٹھا لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here