لیور پول کے ممتاز مسلمان فٹبالر کا روزہ ترک کرنے سے انکار

0
912

لیور پول کے معروف مسلمان فٹبالر محمد صلاح نے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو ماننے سے انکار کر دیا۔
فٹبالر محمد صلاح نے اپنے منیجر کی جانب سے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو نہ مانتے ہوئے مسلمانوں کا دل جیت لیا، اس پر معروف پاکستانی کرکٹر شعیب اختر بھی خاموش نہ رہ سکے اور محمد صلاح کو سیلوٹ کردیا۔
فٹبال کے مداح رئیل میڈرڈ اور لیور پول کے مابین ہونے والے چیمپئنز لیگ کا اختتامی میچ دیکھنے کیلیے بیتاب ہیں ، اس فائنل معرکے کی تیاریوں کے سلسلے میں لیور پول کے محمد صلاح نے روزے کی حالت میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے روزہ ترک کرنے کا مشورہ بھی نہیں مانا۔
محمد صالح کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ کے لیے بھی اپنا روزہ ترک نہیں کریں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here