کاروانِ ادب اطفال کے زیر اہتمام شعراء کی تقریب پذیرائی کی تیاریاں

0
1237

باتیں نہیں کام۔۔۔۔حقیقی کام جس سے بچوں کے ادب اور ادیبوں کا بھلاہوگا۔۔!
عید کےبعد کاروان ادب اطفال کے زیراہتمام شاندارتقریب پذیرائی کیلئے تیاریاں جاری ہیں
اس سلسلہ میں بچوں کے ادب میں نمایاں مقام رکھنےوالے چار معروف شعراء امتیاز عارف، امان اللہ نئیر شوکت، افق دہلوی اور شریف شیوہ کے ساتھ کاروانِ ادب اطفال کے صدر اظہر عباس کی خوبصورت نشست ہوئی ،،جس میں کئی امورپر تبادلہ خیال کیاگیا،،کئی آئیڈیازکوحتمی شکل دی گئی ،، گوہر پبلیکیشن کے آفس میں ہونی والی اس ملاقات میں سینیرزشعراکرام نے عید کےبعد ہونےوالی منفردتقریب کوبےحد سراہا،،دعاکیجئے،اللہ سرخروکرے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here