پاکستانی فٹ بال، روس میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بھی پہلا انتخاب

0
1087

پاکستان رواں برس روس میں کھیلے جانے والےفیفا ورلڈ کپ کے لئے فٹ بال فراہم کرے گا۔

ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ کی کمپنی ‘ٹیلی اسٹار 18’ نامی فٹ بال فراہم کر رہی ہے۔

اسی کمپنی نے برازیل میں منعقد ہونے والے 2014ء کے فیفا عالمی کپ کے لیے ‘بروزوکا’ نامی فٹ بال بھی فراہم کئے تھے۔

پاکستان دنیا بھر میں سالانہ تقریباً چار کروڑ فٹ بالز برآمد کرتا ہے اور وزارتِ تجارت کے مطابق مالی سال 18 – 2017 کے ابتدائی 10 ماہ میں پاکستان نے 122 ملین ڈالرز مالیت کے فٹ بالز برآمد کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here