پاک انگلینڈپہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا

0
371

مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا اور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انگلینڈ نے پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنالیے ہیں جب کہ ابھی 4 اوورز کا کھیل باقی تھا کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا۔پاکستان کی جانب سے عماد وسیم اور شاداب خان نے دو دو جب کہ افتخار احمد نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here