مجھے دوبارہ جیل بھیج دو: نواز شریف کا مطالبہ

0
325

اسلام آباد(انڈس نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پمز اسپتال میں نواز شریف کی خیریت دریافت کی ۔ میڈیکل بورڈ سے ان کی صحت کے بارے میں آگاہی حاصل کی ۔دریں اثناءسابق وزیر اعظم نواز شریف نے پمزکے میڈیکل بورڈ سے دوبارہ جیل جانے پر اصرار کیاہے۔ طبی معائنے کے دوران میڈیکل بورڈسے کہاکہ اگر ابتدائی طبی امداد مکمل ہو چکی ہے تو واپس جیل بھیج دیا جائے تا ہم ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے رائے دی کہ فی الحال اسپتال میں ہی رکھا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here