اہم خبریں عید الفطر کی تعطیلات 15سے18جون تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری By Jawed - June 8, 2018 0 1071 Share on Facebook Tweet on Twitter وزارت داخلہ نے عیدالفطرپر4چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،جس کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 15سے18جون تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ ،ہفتہ ،اتواراورپیرکوعیدالفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔