کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری

0
561

وزیراعظم نے کراچی کوئٹہ چمن ایکسپریس وے کی منظوری دیدی.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کراچی۔کوئٹہ۔چمن ایکسپریس وے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 790کلو میٹر طویل یہ شاہراہ بناؤ‘چلاؤاور منتقل کرو کی پالیسی کے تحت تعمیر ہوگی۔ بھاری ٹریفک اور بڑھتے ہوئے حادثات کی وجہ سے اس شاہراہ کی تعمیر نا گزیر ہے۔ منصوبے کی فزیبلٹی اور کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here