حکومت بیوٹی پارلرز کھولنے کے لیے طریقہ کار طے کرے۔حدیقہ کیانی

0
858

معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے وزیراعظم عمران خان سے بیوٹی سیلونز سے متعلق ایس او پیز بنانے کی درخواست کی ہے۔

گلوکارہ حديقہ کيانی کا کہنا ہے کہ کروناوائرس لاک ڈاون کی وجہ سے بیوٹی سیلونز پر کام کرنےوالی اسی فيصد لڑکياں بےروزگارہوگئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کئی لڑکیوں نےگھروں میں بیوٹی سروسزدینی شروع کردی ہےجو سراسرغلط ہے۔

گلوکارہ نے اپیل کی کہ حکومت بیوٹی سیلونز کے حوالے سے ایس اوپیز بنائے اور اس پر سختی سےعمل درآمد کرايا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here