سواگ سے سواگت، سب سے زیادہ دیکھا گیا گیت

0
696

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کا مشہور گیت سواگ سے سواگت، یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھاجانےوالا گیت بن گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ‘ ٹائیگرزندہ ہے’ کااس گیت کے حوالے سے ویوز ایک نیا ریکارڈ سامنے آیاہے ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس ریلیز ہونےوالے اس گیت کو اب تک 42 کروڑ80لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here