شوگر کے مریضوں کیلئے حیران کن نسخہ، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

0
985

ماہرین کے مطابق سیاہ قہوہ شوگر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔امریکی اور جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ تین کپ سیاہ قہوہ کا استعمال ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مفید ہے۔تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ سیاہ قہوہ کا استعمال جسم میں گلوکوز کی مقدار کم کرنے کام کرتا ہے، جس سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔امریکا کی رامنگھم یونیورسٹی کے مطابق چائے میں شامل اینٹی آکسائیڈنٹس جسم میں کاربو ہائیڈریٹس کے ذریعہ بلڈ شوگر بڑھنے سے روکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق سیاہ قہوہ میں شامل قدرتی اجزابلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here